93NEWS.PK

93URDU

اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں کیلئے سزائے موت کا امتیازی قانون نافذ کردیا

مقبوضہ مغربی کنارے کے فلسطینیوں کے خلاف دہشت گردی کے مقدمات میں سزائے موت کا خصوصی قانون نافذ العمل ہو گیا۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ میجر جنرل ایوی بلوتھ نے اس قانون کے نفاذ کے لیے درکار فوجی حکم نامے پر دستخط کر دیے ہیں۔

اس حکم کے تحت قانون کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے کے وہ فلسطینی جو اسرائیلی شہریوں کے قتل کے جرم میں سزا یافتہ ہوں گے انہیں پھانسی کی سزا کے علاوہ کوئی اور سزا سنائی نہیں جاسکتی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *